والدین کیلئے خوشخبری، چھٹیوں کے دوران اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلان
وسری جانب وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات پر نجی اسکول چھٹیوں کے دوران فیس 20 فیصد کٹوتی کے ساتھ وصول کریں گے ، فیسوں میں کمی کا یہ فیصلہ اپریل اور مئی کے مہینوں کے لئے کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ تمام پرائیویٹ اسکول فیس میں 20 فیصد کمی کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے اور ماہانہ بنیادوں پر فیس وصول کرنے کے پابند ہوں گے۔