وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزراکوچینی کےنرخ کی مانیٹرنگ کرنےکاٹاسک دے دیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار چینی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف سرگرم لاہور سمیت تمام ڈویژن میں وزراء کو چینی کے نرخ مانیٹرنگ کرنے کا ٹاسک سونپ دیا متعلقہ محکموں کوچینی کے سٹاک اور نرخ کے بارے میں روزانہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت رمضان میں اور رمضان سے پہلے چینی کی وافر سپلائی برقرار رکھنے کا حکم اضلاع میں بھی متعلقہ وزراء اور افسران چینی کے نرخ کی مانیٹرنگ کریں گے کسی کو غریب عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے - عثمان بزدار عام آدمی کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے - عثمان بزدار