وزیر خارجہ کی سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کے برادر نسبتی ظہیر اکبر خواجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
وزیر خارجہ کی سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کے برادر نسبتی ظہیر اکبر خواجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت وزیر خارجہ نے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کے برادر نسبتی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا وزیر خارجہ نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔