جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
، بارشوں کا آج زیادہ زور بالائی اور شمالی علاقوں میں رہے گا،، فاٹا ، کے پی کے اسلام آباد اور لاہور میں بارش کا امکان ہے،، گوجرانوالہ ، ہزارہ ، مالاکانڈ ، کشمیر میں بھی بارش ہوگی ،، گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،،گزشتہ روز بھی ملک کے اکثر علاقوں میں بارش ہوئی ،، جس میں کے پی کے اور اسلام آباد بھی شامل تھے ،، سب سے زیادہ بارش کوٹلی میں 12 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ،،ادھر ملک کے جنوبی علاقوں ، سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے ،، سب سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،،