عائشہ گلالئی کے عمران خان پر انتہائی سنگین الزمات لگائے،
چترال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیاست میں الزامات برا رجحان ہے،، پاکستان پیپلزپارٹی الزامات کی سیاست نہیں کرےگی،، عائشہ گلالئی کے عمران خان پر انتہائی سنگین الزمات لگائے،،، معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئیے،،، خواتین کوہراساں کرنے کے خلاف قانون موجود ہے،،، عائشہ گلالئی کے معاملے پر جس طرح کا ردعمل آیا اس پر دکھ ہوا، معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے،خواتین کو ہراساں کرنے پر قانون موجود ہے، سیاست کو ایک طرف رکھ کر معاملے کی غیرجانبدار تحقیقات ہونی چاہیے،،، بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ خواتین کے بھرپور کرداراداکرنے سے ملک کو فائدہ ہوگا، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کی بات کی،،، انہوں نے آئندہ انتخابات میں چترال سے الیکشن لڑنے کا عندیہ دیا،،، اور ساتھ ہی اگلا جلسہ چنیوٹ میں کرنے کا اعلان بھی کیا،،، بولے کہ نواز شریف لاہور کا الوداعی دورہ کر رہے ہیں ،،، شہباز شریف کو پتہ تھا الیکشن مشکل ہے اسلئے فرار ہوئے، دوہزار اٹھارہ کےالیکشن میں پتاچلےگاعوام(ن)لیگ کومسترد کرتے ہیں،،