Waqt News
Thursday | March 23, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آج روزہ کتنے بجے افطار ہوگا؟
  • رمضان کی آمد پر لندن کا مشہور علاقہ پہلی بار روشنیوں سے منور
  • پاکستان میں گزرا رمضان میرا سب سے پسندیدہ وقت تھا: جمائما
  • بلاول بھٹو نے گلستان جوہر چورنگی فلائی اوور کا افتتاح کر دیا
  • ایوان صدر میں یومِ پاکستان پر سول اعزازات دینے کی پروقار تقریب
  • شہزادہ ولیم کا یوکرین اورپولینڈ کی سرحد کے قریب اچانک دورہ
  • شازیہ مری کا سازش اور غیر ملکی مداخلت بیانیہ دفن کرنے عمران نیازی سے اظہار تعزیت
  • پاکستان ہاؤس سنگاپور میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریب
  • کراچی میں بارش: ایئرپورٹ پر تمام ایوی ایشن کمپنیز کو الرٹ رہنے کی ہدایت
  • پاکستان سے سعودی عرب جانے والی پروازوں میں ایک نیا اضافہ
  • بابراعظم کو ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا
  • الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ملک میں سیاسی استحکام کی ضمانت ملے گی ، مریم اورنگزیب
  • سپریم کورٹ کے حکم کو رد کرنے کاسوچ بھی نہیں سکتے،رانا ثنا اللہ
  • عاطف اسلم کے ہاں ننھی پری کی پیدائش
  • لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سکھوں کا احتجاج، خالصتان کے نعرے
  •  سعودی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
  •  چارسدہ :مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے1شخص جاں بحق، کئی زخمی
  • رمضان المبارک: بینکوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل
  • جب چاہے الیکشن کمیشن پر حملہ کرے، عدالت پر دھاوا بول دے؟ یہ نہیں چلے گا۔مریم اورنگزیب
  • اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری
  • یوم پاکستان پرپاک فضائیہ کے شاہینوں کا پاکستانی قوم کو سلام
  • افغانستان میں بھی رات گئے رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔
  • ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی
  • یومِ پاکستان:لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی
  • آج ملک بھرمیں 83واں یوم پاکستان بھرپورجوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔
  • پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل جمعرات کو ہوگا
  • بھارت اور بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا
  • سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر مقدمات کا نوٹس لے لیا
  • سہیل تنویر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
  • وزیر اعظم کا ریلیف پیکج: موٹر سائیکل والوں کو ایک دن میں کتنا سستا پیٹرول ملے گا؟

نوجوان پاکستان کوامن اورترقی کےنئے دورکی طرف لےجائیں گے۔ آرمی چیف

Aug 06, 2018 | 17:28 5:28 PM, August 06, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
نوجوان پاکستان کوامن اورترقی کےنئے دورکی طرف لےجائیں گے۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ریاست نے انتہاپسندی و دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈایریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے آئی ایس پی آر میں انٹرنیز سے ملاقات کی اور انٹرن شپ مکمل کرنے پر طلباء کو مبارکباد دی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا اپنے خطاب میں کہنا تھا پورا اعتماد ہے کہ پاکستان کے نوجوان اپنی صلاحیتوں کو محسوس کر رہے ہیں، نوجوان پاکستان کو امن اور ترقی کے نئے دور کی طرف لے جائیں گے۔ آرمی چیف نے مزید کہا کہ انتہاپسندی و دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے میں نوجوانوں کا اہم کردار ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ آج جنگ کی نوعیت اور کردار بدل چکے ہیں، ہائبرڈ وار میں نوجوان اب ہمارے دشمنوں کا بڑا ہدف ہیں۔ آرمی چیف نے مزید کہا کہ نوجوان پُرعزم رہیں اور ایسے تمام خطرات کو شکست دیں۔

آج روزہ کتنے بجے افطار ہوگا؟

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • رمضان المبارک: بینکوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل

    Mar 23, 2023 | 13:18
  • اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ ...

    Mar 23, 2023 | 13:11
  • پاکستان سے سعودی عرب جانے والی پروازوں میں ایک نیا ...

    Mar 23, 2023 | 15:09
  • ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی

    Mar 23, 2023 | 11:12
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

    Feb 24, 2023 | 16:36
  • آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا انجینئر ہیڈ کوارٹرز ...

    Mar 01, 2023 | 18:30
  • اسرائیلی فوج کی کارروائی ،4فلسطینی نوجوان گرفتار

    Mar 21, 2023 | 15:40
  • چیف جسٹس پاکستان کو کمزور کرنا سپریم کورٹ کو کمزور ...

    Feb 25, 2023 | 16:22
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group