کور کمانڈرز کانفرنس آج ہوگی،مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال،بھارتی جارحیت پرغور کیاجائیگا

ری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں آج راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوگی۔ کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت پر غور کیا جائے گا۔