پاکستان کشمیرکے بغیرادھوراہے،کشمیرہماری شہ رگ،ہمارے جسم میں لہوبن کے دوڑتارہے گا۔ فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پرسیاست نہیں ہونی چاہئے، بحیثیت قوم کشمیری عوام کویکجہتی کاپیغام دیناہے،معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پارلیمنٹ ہاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے معاملے پرحکومت اوراپوزیشن میں کوئی اختلاف نہیں،اعظم سواتی نے قراردادمیں بھارت کوخصوصی طورپرٹارگٹ کیاتھا،قرارداد پارلیمنٹ کی خواہش کی عکاس ہوگی،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں متفقہ ایجنڈااور دوٹوک موقف لایاجائےگا،معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان کشمیرکے بغیرادھوراہے،کشمیرہماری شہ رگ،ہمارے جسم میں لہوبن کے دوڑتارہے گا،پاکستان کابچہ بچہ سمجھتاہے پاکستان کشمیرکامقدمہ لڑرہاہے،فردوس عاشق نے کہا کہ کشمیرمیں بھارت نے ہرگھرکے باہر10 فوجی کھڑے کردیئے، کشمیریوں کی سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھیں گے،انہوں نے کہا کہ ہمیں مل کرمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدام کی مذمت کرنی ہے، کشمیر کے معاملے پرحکومت اوراپوزیشن میں کوئی اختلاف نہیں،اعظم سواتی نے قراردادمیں بھارت کوخصوصی طورپرٹارگٹ کیاتھا،قرارداد پارلیمنٹ کی خواہش کی عکاس ہوگی،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں متفقہ ایجنڈااور دوٹوک موقف لایاجائےگا۔