بجلی کے بلوں میں کوئی فرق نہیں آرہا لوڈشیڈنگ ہے کہ تھم نہیں رہی،حافظ نعیم

رہنما جماعت اسلامی حافظ نعیم کی میڈیا سے گفتگو کراچی میں صورتحال سب کے سامنے ہے، کراچی کے عوام آج بھی سہولیات سے محروم ہیں، اپنے مفادات کے لیے مینڈیٹ ہم سے چھینا گی پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم نے ملکر ہم سے مینڈیٹ چھیناہے انصاف یہ ہے جو علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہے وہاں بھی بجلی نہیں بجلی کے بلوں میں کوئی فرق نہیں آرہا لوڈشیڈنگ ہے کہ تھم نہیں رہی ساحلی پٹی پر بجلی کی کمی نہیں ،رہنما جماعت اسلامی حافظ نعیم