حیدرآباد میں 6 مقامات انتہائی حساس: 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی

حیدر آباد میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی۔ایس ایس پی امجد شیخ نے کہا کہ 8 محرم کی رات بھی موبائل فون سروس بند کرنےکی سفارش کی ہے۔امجد شیخ نے بتایا کہ 6 مقامات کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔