اسلام آباد:صدر ڈاکٹر عارف علوی کا بچوں کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب
اسلام آباد:صدر ڈاکٹر عارف علوی کا بچوں کے عالمی دن کی تقریب سے خطابایم ڈی بیت المال دیانتدار نوجوان ہیںمجھے ایم ڈی بیت المال کی اہلیت پر اعتماد ہے
اللہ تعالیٰ نے بھی قرآن کریم میں یتیم بچوں کی کفالت پر زور دیایتیموں کی کفالت ریاست کے ساتھ معاشرے کی بھی ذمہ داری ہے
ہمیں خودانحصاری پر مشتمل معاشرے کا قیام ممکن بنانا ہےمعاشرے میں یکساں تعلیم کے نظام کو عام کرنا ہو گا:اچھے معاشرے سے ہی بچوں کی اچھی تعلیم کا حصول ممکن ہو سکے گااچھے معاشرے سے ہی بہترین سیاستدان سامنے آئیں گےاچھے معاشرے کی تعمیر کیلئے آگاہی پروگراموں کا انعقاد اہم ہےتھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کیلئے بھی بیت المال کی بہترین خدمات ہیںتھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کیلئے اقدامات کرنا ہونگےبچوں کو اہمیت دے کر معاشرے کا مفید حصہ بنایا جا سکتا ہے