1971ء کی جنگ میں نشان حیدر حاصل کرنے والے میجر شبیر شریف شہیدکا47 واںیوم شہادت نہایت ہی عقیدت واحترام سے منایا گیا
1971ء کی جنگ میں نشان حیدر حاصل کرنے والے میجر شبیر شریف شہیدکا47 واںیوم شہادت نہایت ہی عقیدت واحترام سے منایا گیا اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیرہوئیںجس میں شہید کو خراج عقیدت پیش کیااورفاتحہ خوانی کی گئی میجر شبیر شریف شہیدنے 1971ء کی جنگ میں ہیڈ سلیمانکی کے محاذ پر6 دسمبرکو جام شہادت نوش کیا ۔وہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کے بڑے بھائی تھے.