پاکستان کی ایرانی شہر چار بہا میں دہشتگردوں کے کار بم حملے کی شدید مذمت
پاکستان نے ایرانی شہر چار بہا میں دہشتگردوں کے کار بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے چاربہا کار بم حملے میں تین معصوم شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔
Pakistan strongly condemns terrorist car bomb attack in Chahbahar in brotherly neighbouring Iran that has taken lives of 3 innocent people while injuring others. Pakistan condemns Terrorism. Concerted efforts are required to uproot it from spreading anywhere and everywhere.
— Dr Mohammad Faisal (@DrMFaisal) December 6, 2018