پی ایس ایل 5 کی ڈرافٹنگ تقریب آج لاہورمیں ہوگی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے پانچویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ تقریب آج لاہورمیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 5 میں سات سے ذائد غیرملکی اور 500 کے قریب قومی کھلاڑی سیریز میں حصہ لیں گے ۔ ہاشم آملہ ،جیسن رائے، ارشدخان جیسے نامور کھلاڑی شرکت کریں گے