Waqt News
Sunday | February 05, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی جذبے سے منایا جا رہا ہے
  • کوئٹہ میں خود کش دھماکا
  • چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی
  • کشمیری 75 سالوں سے تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، سردار تنویر الیاس
  • ہماری فوج ہمارا فخر ہے، فواد چوہدری
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹڑ نے پشاور زلمی کو 185 رنز کا ہدف دیا
  • چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا کشمیریوں کی جدوجہد آزادی پر خراج تحسین
  • جموں وکشمیرکا تنازعہ اقوام متحدہ کےایجنڈے پرسب سے پرانا اور حل طلب مسئلہ ہے،وزیراعظم شہباز شریف
  • عالمی عدالت بھارت سے کشمیریوں کی نسل کشی پر جواب مانگے،مشال ملک
  • عالمی برادری کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: صدر مملکت
  • سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے
  • عمران خان اپنے کیسز کا جواب دیں جیلیں خود بھر جائیں گی:مریم اورنگزیب
  • پاکستان نے آئی ایم ایف کو 300 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کرادی
  • آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات : تحریک انصاف کا پلڑا بھاری
  • پشاور پولیس لائنز دھماکا، مبینہ حملہ آور اور سہولت کار کی تصاویر سامنے آ گئیں
  • میری آنکھیں اور ہاتھ باندھے گئے، مجھے رات بھر سونے نہیں دیا گیا، شیخ رشید
  • شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
  • ایپل، گوگل اور ایمازون کے حوالے سے بری خبر
  • قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ بلوچستان پولیس میں ڈی ایس پی بن گئے
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
  • توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا سروسز بلاک
  • چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹوئٹ پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا رد عمل
  • دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل، شیخ رشید کو آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا
  • حکومت کی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، پہلے حالات سے منہ پھیر لیتے ہیں .مراد سعید
  • حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے، بات چیت کیلئے تیار ہیں: فیصل جاوید
  • اعظم خان یو اے ای کے گولڈن ویزا ہولڈر بن گئے
  • افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 6 سال گزر گئے
  • شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کے بعد مقامی کلب میں ریسپشن بھی ہوا
  • خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے انتخابات پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا: الیکشن کمیشن
  • آج دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

ملک میں اظہار رائے کی آزادی کے بغیر جمہوریت کو فروغ نہیں مل سکتا ۔ شہباز شریف

Dec 06, 2022 | 15:58 3:58 PM, December 06, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
ملک میں اظہار رائے کی آزادی کے بغیر جمہوریت کو فروغ نہیں مل سکتا ۔ شہباز شریف

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی کے بغیر جمہوریت کو فروغ نہیں مل سکتا، جمہوری استحکام ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے اس حوالے سے سیاسی جماعتوں اور ذرائع ابلاغ کوشانہ بشانہ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے ، جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت جلد کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا، صحافتی فرائض میں سیفٹی، سیکیورٹی اور پروٹیکشن کاہونا لازم ہے۔حال ہی میں صحافی ارشدشریف کی کینیا میں ہلاکت کا واقعہ انہتائی افسوسناک تھا۔ میں نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو خط لکھ کر کمیشن بنانے کی بھی درخواست کی ہے اور امید ہے اس حوالہ سے ایکشن بھی لیا جائے گا۔وہ بین الاقوامی برادری خاص طور یونیسکو، فرانس اور جرمنی کی جانب سے پاکستان کی جمہوری،معاشی اور سماجی ترقی میں مدد پر شکر گزار ہیں ۔پاکستان یورپ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے اورخاص طور پر یورپی ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات اور جی ایس پی پلس سٹیٹس کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے جس کے نتیجہ میں پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں مدد ملی ہے، مجھے توقع ہے کہ یہ سٹیٹس برقراررہے گا اور ہمارے تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہوں گے۔پاکستان ، امریکہ ،برطانیہ ،ایسٹ ایشیائ، فار ایسٹ ، وسطیٰ ایشیائی ممالک اور جنوبی ایشیاء کے ممالک کے ساتھ بھی اپنے تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتاہے، پوری دنیا کا غربت اور بیروزگاری کے خاتمہ کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ قریبی تعاون ناگزیرہے اوراس کے بغیر دنیا ترقی نہیں کرسکتی۔ان خیالات کااظہار وزیر اعظم شہبازشریف نے اسلام آباد جرنلسٹ سیفٹی فورم کے تحت اقوام متحدہ کے دس سالہ پلان آف ایکشن کے موضوع پروفاقی دارلحکومت کے ایک نجی ہوٹل میں منعقدہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میںاظہار رائے کی آزادی سول سوسائٹی، آزاد صحافیوں ، پرنٹ اور لیکٹرانک میڈیا اورمعاشرے کے دیگر اہم طبقات کے دل کے بہت قریب ہے۔ حامد میر جرنلسٹ سیفٹی کمیشن کے چیئرپرسن تھے اور انہوں نے نہایت مشکل حالات کاسامنا کیا اورایک موقع پر کراچی میں وہ موقت کے منہ سے بچے اور اللہ تعالیٰ نے ان کی زندگی بچائی، تاہم حامد میر نے ان تمام چیزوں کا بہادری سے مقابلہ کیا۔ اس انہتائی اہم فورم کے انعقاد پر منتظمیں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے صحافیوںکے تحفظ کیلئے قانون سازی کی۔صحافیوں کے تحفظ کے لئے حکومت،میڈیا اور سول سوسائٹی نے مل کر کام کرنا ہے۔ آزادی اظہار رائے ہر معاشرے کے لئے ضروری عنصر ہے ۔میڈیا کسی بھی جموری ریاست کااہم ستون ہے۔اقوام متحدہ کے 10سالہ پلان آف ایکشن کے تحت پاکستان اپنی ذمہ داری بہتر طریقہ سے نبھارہا ہے۔ تمام صحافی برادری میرے دل کے قریب ہے۔صحافیوں کے حقوق کے لئے حکومت اقدامات کررہی ہے۔میڈیا کسی بھی ریاست میں اہم ستون کی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ سیاسی قیادت نے 1973کا متفقہ آئین بنایا ، ایسا کرنے والے بہت بڑے لوگ تھے اور ان میں سے بہت سے دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ذاتی مسائل اور اختلافات کے باوجود وہ لوگ اکٹھے ہو کر بیٹھے اور مقدس مقصد کے لئے اپنے اختلافات اور پسند اورنہ پسند سے بلند ہو کر آئین بنایا جو آج بھی تمام صوبوں کو اکٹھا رکھنے میں مصبوط طاقت کے طور پر کام کررہی ہے، یہ قوت اتنی طاقتور ہے کہ سیلاب اور زلزلے بھی بندوبست میں خلل نہیں ڈال سکتے، اس لئے 1973کا آئین ایک مقدس دستاویز ہے۔وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس پارلیمنٹ نے تاریخی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ ،صحافیوں، صحافتی تنظیموں اور تمام شراکت داروں کے ساتھ تفصیلی مشاورت  اور غوروخوض کے بعد منظور کیا۔ تقریب سے فرانس، ڈنمارک اور ناروے کے سفیروں اور سینئرصحافی اور یینکرپرسن حامد میر نے بھی خطاب کیا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی سید فہد حسین ،ذیغم خان، رحمت اسلام خٹک، سینئر اینکرپرسن عاصمہ شیرازی، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر محمد افضل بٹ،سینئر صحافی مظہر عباس اور صحافیوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی جذبے سے منایا جا رہا ہے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

    Feb 05, 2023 | 12:20
  • عالمی عدالت بھارت سے کشمیریوں کی نسل کشی پر جواب ...

    Feb 05, 2023 | 13:32
  • جموں وکشمیرکا تنازعہ اقوام متحدہ کےایجنڈے پرسب سے ...

    Feb 05, 2023 | 13:45
  • چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا کشمیریوں کی ...

    Feb 05, 2023 | 13:49
متعلقہ خبریں
  • مقدمہ ایم کیو ایم کا نہیں کراچی ہے، الیکشن سے بھاگ ...

    Jan 13, 2023 | 20:08
  • 22 کروڑ کا ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں ...

    Jan 16, 2023 | 12:31
  • پاکستان اور بھارت خواہش پر ہمسایہ نہیں، پڑوسی کو تبدیل ...

    Jan 17, 2023 | 14:08
  • الیکشن کمیشن کیخلاف منظم انداز میں مہم چلائی گئی، کیا ...

    Jan 26, 2023 | 15:10
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group