ملتان:مال بردارٹرین کے دوڈبوں میں موجود کوئلے میں آتشزدگی
ملتان میں مال بردار ٹرین کے 2 ڈبوں میں موجود کوئلے میں آگ لگ گئی۔ریسکیوحکام کے مطابق ٹرین کو پیرا غائب ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ۔ آگ پر قابو پالیا گیا تاہم آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ۔