ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سکولوں میں داخلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب: یکساں قومی تعلیمی نصاب کے نفاذ کی منظوری
معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سکولوں میں داخلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب یکساں قومی تعلیمی نصاب کے نفاذ کی منظوری، صوبہ بھر کے 1227 سکولوں کی اپ گریڈیشن،2000 سے زائد نئے کلاس رومز کی تعمیرترجیحات ہیں 110 ماڈل سکولوں کا قیام سکولوں میں ''آفٹرنون شفٹ'' کا آغاز، نئی ایجوکیشن پالیسی کا نفاذ پہلی بار 40 ہزار اساتذہ کے گھر بیٹھے بغیر رشوت/سفارش کے ٹرانسفرز ہوئے تمام اداروں میں آن لائن ہیومن ریسورس سسٹم لانے پر کام شروع ہوا 400 لائبریریاں،1000 سائنس لیبز، 1000 آئی ٹی لیبز کی بحالی تاریخ میں پہلی بار پرائمری سکولز کے اساتذہ کی آن لائن ٹریننگ سیالکوٹ:تاریخ میں پہلی بار بچوں کی ابتدائی تعلیم کے لئے تین زبانوں اردو،انگلش اور عربی زبان کے اندر بین الاقوامی معیار کی ''ECE Little Library'' کتاب کی اشاعت اور مفت فراہمی ہر ضلع میں یونیورسٹی بنانے کا تاریخی فیصلہ یونیورسٹی آف چکوال کا سنگ بنیاد یونیورسٹی آف حافظ آباد کا سنگ بنیاد مری کا پنجاب ہاؤس کوہسار یونیورسٹی مری کو منتقل سیالکوٹ میں یونیورسٹی آف اپلائیڈ انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 14 ارب کی لاگت کے منصوبے کا سنگ بنیاد سیالکوٹ:کورونا کی وجہ سے TEVTA کے 1 لاکھ طلباء کی فیس معاف سینٹر آف ایکسیلنس چکوال کا سنگِ بنیاد یونیورسٹی سپورٹس لیگ کا انعقاد یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کی تربیتی اکیڈمی کا قیام دور دراز علاقوں میں اساتذہ کی تقرری کے لیے شرائط میں نرمی پہلے سے بنی 18 یونیورسٹیوں کے قانونی لوازمات پورے کرنے کا اہم اقدام پہلی بار 15 یونیورسٹیوں، 250 کالجز اور 8 تعلیمی بورڈز کے سربراہان کی میرٹ پر آزاد سلیکشن بورڈز کے ذریعے تقرری ہوئی:3 ٹیکنیکل یونیورسٹیوں سمیت 10 نئی یونیورسٹیوں کا قیام سیالکوٹ:50 کالجز میں BS کلاسز کا آغاز کیاگیا