Waqt News
Wednesday | April 14, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  ٹی ایل پی کا احتجاج:متعدد شہروں میں دھرنے ختم ،بعض جگہوں پر جھڑپیں،متعدد زخمی
  • امریکی انتظامیہ یو اے ای کو اسلحہ کی فروخت پر تیار
  • صدقۂ فطر، فدیے کی کم از کم رقم 140 روپے فی کس مقرر
  • کراچی سے ممبران قومی اسمبلی شکور شاد، سیف الرحمان اور عطااللہ کی وفاقی وزیر پاور و پٹرولیم جناب عمر ایوب خان سے اہم ملاقات
  • انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ
  • ، سال کے آخر تک تمام تحصیلوں میں ہاؤسنگ منصوبے شروع ہوجائیں گے: ، وزیراعظم
  • آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
  • امریکی صدر کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ`
  • وزیراعظم عمران خان نے سرگودھامیں ہاوَسنگ اسکیم منصوبے کا سنگ بنیادرکھ دیا
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجاپانی سفیرمسٹوڈاکونینیوری کی ملاقات، آئی ایس پی آر
  • ملک بھر میں آج سے کورونا ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کرانے کا فیصلہ
  • ایران کا 60فیصد یورینیم افزودگی کا عمل شروع کرنےکا اعلان
  • وزارت مذہبی امور کا رمضان کا پہلا جمعہ یوم توبہ ،استغفارکے طورپر منانے کی اپیل
  • تیسراٹی20:پاکستان،جنوبی افریقا آج سنچورین میں مدمقابل
  • سکھ برادری کو بیساکھی تہوار پر مبارکباد دیتے ہیں. وزیراعظم عمران خان
  • بھارت میں24 گھنٹوں کے دوران پونے دو لاکھ سے زائد کورونا  کیسزرپورٹ،1027ہلاک
  • لاہور: آج نواز شریف، شہباز شریف کا بیانیہ سرخرو ہوا، رانا ثنااللہ
  • رمضان المبارک کا مہینہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی عظیم نعمت ہے،فردوس عاشق اعوان
  • بھارت میں کسانوں کا احتجاج، د ہلی دھرنے میں شریک مزید 2 افراد ہلاک
  • لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی
  • پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی۔
  • ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے: شیخ رشید کی شرکاء کو ہدایت
  • بحیرہ عرب میں اسرائیلی مال بردارجہازپرمیزائل حملہ
  • اعلی عدالت کا سابق وزیراعظم شیخ جابر کو حراست میں لینے کا حکم
  • وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا امن و امان اور راستے بحال ہونے پر اظہار تشکر
  •  سعودی حکومت میں دراندازی میں مدد کرنے پر 15 سال قید اور ایک ملین ریال جرمانہ
  • 87 یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
  •  مصر نے نہر سویز میں پھنسنے والا جہاز ضبط کر لیا
  • دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں جاری
  •  نارووال :مذہبی جماعت کے کارکنوں کے احتجاج کے باعث ریلوے پھاٹک بند

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج میں شدت ،ساتذہ اور طلبہ سڑکوں پر

Feb 06, 2021 | 18:57 6:57 PM, February 06, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج میں شدت ،ساتذہ اور طلبہ سڑکوں پر

 میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج میں شدت آگئی ہے اور اب اساتذہ سمیت طلبہ بھی فوج کے اقتدار پر قبضے کے خلاف میدان میں آگئے ہیں، طلبہ اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے ملک میں فوجی بغاوت اور آنگ سان سوچی سمیت سینئر ڈیموکریٹک رہنماں کی گرفتاری کے خلاف شدید احتجاج کیا، اس موقع پر مظاہرین نے ہاتھوں میں سرخ رنگ کے ربن باندھ رکھے تھے اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔عالمی میڈیا کے مطابق احتجاج میں شامل طلبہ اور اساتذہ نے منتخب حکومت کے خاتمے اور فوج کے اقتدار پر قبضے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ملک میں فوجی بغاوت نہیں دیکھنا چاہتے،احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں فوجی بغاوت کو ناکام بنانا چاہتے ہیں اور اقتدار پر قبضہ کرنے والوں کے ساتھ کام نہیں کرسکتے،اس موقع پر احتجاجی مظاہرین نے میانمار میں مقبول ہونے والے تین انگلیوں کا سلیوٹ بھی کیا اور فوج کشی کے خلاف نعرے بازی کی،احتجاج میں شامل اساتذہ نے کہا کہ وہ موجودہ انتظامی نظام کو روکنا چاہتے ہیں جس کے لیے وہ پر امن جدوجہد کررہے ہیں، میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کو بھی گرفتار کیا گیا ہے اور ان پر مواصلاتی آلات کی غیر قانونی امپورٹ کا الزام عائد کیا گیا ہے جب کہ پولیس نے سوچی کے گھر سے واکی ٹاکیز برآمد کرنے کا بھی دعوی کیاہے، میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سے اب تک 130کے قریب سیاستدانوں اور حکام کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

امریکی صدر جوبائیڈن کی مسلمانوں کو رمضان کریم کی مبارکباد
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • محکمہ سکول ایجوکیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

    Feb 06, 2021 | 12:33
  • ترکی کے تیار کردہ طویل الفاصلہ میزائل اتماجہ کا کامیاب ...

    Feb 06, 2021 | 19:18
  • کے ٹو پر موسم انتہائی خراب، محمدعلی سدپارہ سمیت 2 کوہ ...

    Feb 06, 2021 | 17:06
  • نریندرمودی کے قتل کیلئے 5 کروڑ روپے مانگنے والا ملزم ...

    Feb 06, 2021 | 21:14
متعلقہ خبریں
  • میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج کے دوران ...

    Mar 30, 2021 | 23:54
  • میانمار میں فوجی شاپنگ مال نذر آتش، عوامی احتجاج جاری, ...

    Apr 02, 2021 | 02:16
  • فاٹا کے طلبہ کے احتجاج کا معاملہ،مسلم لیگ(ن) نے معاملہ ...

    Apr 03, 2021 | 15:42
  • امریکی صدر میانمار کےفوجی مظالم کے خلاف میدان میں ...

    Mar 29, 2021 | 10:25
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group