جاپان میں ایک ایسا جنگل بھی موجود ہے جسے درختوں کا سمندر کہا جاتا ہے اور جہاں لوگ خودکشی کرنے کیلئے آتے ہیں
ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان میں ایک ایسا جنگل بھی موجود ہے جسے درختوں کا سمندر کہا جاتا ہے اور جہاں لوگ خودکشی کرنے کیلئے آتے ہیں۔ درختوں سے بھرے اس سمندر کی خاص بات یہ ہے کہ اسے خودکشی کا جنگل بھی کہا جاتا ہے