سنیچر کو دی ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو سکلپچر فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا
دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں افراد اس فیسٹیول کو دیکھنے آتے ہیںتقریباً 120000 کیوبک میٹر برف اور 111000 کیوبک میٹر سنو کو استعمال کر کے آئس اینڈ سنو ورلڈ بنائی گئی ہےہزاروں فنکاروں اور کارکنوں نے ہاربن شہر میں یہ برفیلی دنیا تعمیر کی جہاں درجہ حرارت کم از کم منفی 35 سیٹی گریڈ سے منفی 31 سینٹی گریڈ تک تھاجمے ہوئے سونگ ہوا دریا پر 2019 سنو مین (برف کے پتلے) بھی بنائے گئے ہیںسنہ 1980 کی دہائی میں شروع ہونے والا یہ فیسٹیول پانچ فروری تک جاری رہے گا