آج پاکستان میں ایماندار رہنما ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی
وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ آج پاکستان میں ایماندار رہنما ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عالمی رہنما دہائیوں کے بعد پاکستان کا دورہ کرتے ہیں۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آج عالمی رہنما پاکستان سے بزنس کرتے ہیں۔ ولی عہد ابوظہبی کے دورئہ پاکستان پر مشکور ہیں۔