شہباز شریف اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی

شہباز شریف اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے حاضری مکمل کرائی شہباز شریف کیخلاف نیب گواہ ابراہیم کا بیان قلمبند کیا جا رہا ہے، شہباز شریف خاندان کے 1980 سے 2001 تک کے اثاثوں کا ریکارڈ بھی پیش کیا گیا یہ کیس میرے پاس نہیں شہباز شریف صاحب، یہ باتیں نہ کریں، جج احتساب عدالت کا جواب لاہور: مجھے عوام کے سامنے شواہد پیش کرنے ہیں، شہباز شریف آپ کی باتیں سن لیں، جو کہنا چاہتے تھے وہ ٹارگٹ پورا ہوگیا، جج