وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس کا ایکشن
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس کا ایکشن، فیکٹر ی ایریا سے لاپتہ ہونے والی چاروں بہنیں بحفاظت بازیاب پولیس نے چاروں بچیوں کو فیکٹری ایریا کے علاقے سے بازیاب کرایا پولیس نے بچیوں کو لے کر جانے والے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا لاہور پولیس نے بروقت کارروائی کرکے بچیوں کی بحفاظت بازیابی یقینی بنائی۔عثمان بزدار بچیو ں کو بازیاب کرانے والی پولیس ٹیم کو شاباش دیتا ہوں۔عثمان بزدار