مسلم لیگ ن میں دو گروپس کھل کر سامنے آچکے: وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب

مسلم لیگ ن میں دو گروپس کھل کر سامنے آچکے۔ عدالت سے جھوٹ بول کر لندن میں نواز شریف عیاشیاں کر رہا ہے۔رانا ثناء اللہ بتائیں 3کروڑ روپے ن لیگ کو دینے والے بھون داس کون ہیں۔ تحریک انصاف واحد جماعت ہے جس نے الیکشن کمیشن کو 40ہزار ڈونرز کا مکمل ریکارڈ فراہم کیا۔۔۔ وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب