وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات .آب پاک اتھارٹی اور صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگو۔ صحت، تعلیم ، سستی رہائش اور صاف پانی جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں کی تکمیل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنا ئی جا رہی ہے۔وزیراعظم عمران خان