ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں کمی
ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں کمی گھی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے تک کمی، نوٹیفکیشن جاری 5 کلو کے ٹن پر 50 روپے کمی کی گئی، نوٹیفکیش ایک کلو کا پیکٹ 512 کے بجائے 500 روپے میں ملے گا، نوٹیفکیشن 5 کلو والا ٹن 2580 کے بجائے 2530 روپے کا ہوگیا، نوٹیفکیشن