Waqt News
Sunday | March 26, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ٹی آئی کا جلسہ، تھریٹ الرٹ جاری
  • لاہور پولیس کا فرخ حبیب کی گرفتاری کیلئے ان کے سسرال چھاپہ
  • فطرہ اور فدیے کی کم ازکم مقدار320 روپے فی کس
  • علی ظفر نے نعت "فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر" نئے انداز سے پیش کر دی
  • فطرہ اور فدیے کی کم ازکم مقدار320 روپے فی کس ہے
  • واٹس ایپ نے باضابطہ طور پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا
  • وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے انفارمیشن کال سینٹر قائم کرنے کا اعلان کردیا
  • شیطان قید اور سیاسی شیطان آزاد گھوم رہا ہے: طلال چودھری
  • چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو
  • ممنوعہ فندنگ کیس: الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
  • پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کیمروں سے اشتہاریوں کا سراغ لگانے کا سلسلہ جاری
  • آئی جی پنجاب کی ہدایت پر سیف سٹیز کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے نائٹ پٹرولنگ سرویلنس کا آغاز
  • لیونل میسی نے ایک ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
  • تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ملتوی کرنے کا اقدام سپریم کورٹ میں چلینج کردیا
  • وزیراعظم نے سرگودھا میں آٹے کی مفت فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا
  • پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
  • فارن فنڈنگ سے پاکستان میں فتنہ پھیلانے والے کو کھلی چھوٹ نہ ملتی توعوام کی حالت بہتر ہوتی، رانا ثناءاللہ
  • آبادی کنٹرول کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے: احسن اقبال
  • وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پاکپتن میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس
  • رمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد
  • میری سب سے درخواست ہے نماز تراویح کے بعد مینار پاکستان پہنچیں، عمران خان
  • شرجیل انعام میمن کا انفارمیشن کال سینٹر قائم کرنے کا اعلان
  • امریکی صدر کا ایران کے حق میں بڑا اعلان
  • سازشی از خود ایک دوسرے پر برس رہے اور راز کھول رہے ہیں۔سعد رفیق
  • سعودی عرب میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔
  • فیس بک کے بانی کے یہاں تیسری بیٹی کی پیدائش
  • مفت آٹے کے حصول کے لیے آنے والا شہری انتقال کر گیا۔
  • 13 پارٹیوں کا سیاسی جنازہ دھوم سے نکلے گا۔ شیخ رشید کاٹوئٹ
  • پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور
  • بھارتی ریاست راجھستان میں بھارتی فوج سے غلطی سے میزائل فائر ہوگیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا

Jan 06, 2023 | 18:07 6:07 PM, January 06, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا۔319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنالیے تھے اور اسے فتح کےلیے 3 اوورز میں 15 رنز درکار تھے جبکہ کیویز کو صرف ایک وکٹ چاہیے تھی لیکن کم روشنی نے میچ کو نتیجہ خیز نہ بننے دیا اور امپائرز نے میچ روک دیا جس کے نتیجے میں سیریز کا یہ دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا۔  نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان نے صفر پر 2 کھلاڑیوں کے آؤٹ سے اننگز کا آغاز کیا تو امام الحق اور شان مسعود 35 رنز کی پارٹنرشپ قائم کرسکے اور 12 کے انفرادی اسکور پر امام بھی سودھی کا شکار ہوگئے، کپتان بابراعظم 27، شان مسعود 35، آغا سلمان 30، حسن علی 5 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔سرفراز احمد اور سعود شکیل نے 123 رنز کی پارٹنرشپ قائم کرکے ٹیم کو سہارا دیا تاہم سعود شکیل 32 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ سرفراز نے شان دار بیٹنگ کرتے ہوئے 118 رنز اسکور کیے۔نسیم شاہ نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے 15 رنز بنائے جبکہ ابرار احمد نے 7 رنز اسکور کیے۔ دونوں ناٹ آؤٹ رہے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے مائیکل پریسویل نے 4 جبکہ اِش سودھی نے 2، ٹم ساؤتھی نے بھی 2 اور میٹ ہنری نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پی ٹی آئی کا جلسہ، تھریٹ الرٹ جاری

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سردی کی پہلی بارش نے ملک کے بیشتر علاقوں میں خزاں کی ...

    Nov 07, 2014 | 17:26
  • سوئٹزرلینڈ میں دنیا کی مہنگی ترین گھڑی متعارف کرادی ...

    Nov 07, 2014 | 17:34
  • خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ...

    Nov 07, 2014 | 17:09
  • سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کے 546 ویں جنم دن کی 3 روزہ ...

    Nov 07, 2014 | 15:04
متعلقہ خبریں
  • دوسرا ٹیسٹ:نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 1 رنز سے ہرا کر ...

    Feb 28, 2023 | 09:59
  • نیوزی لینڈ میں 7.1 شدت کا زلزلہ

    Mar 16, 2023 | 16:11
  • ایک دن میں ڈالر کی قیمت میں دوسرا تاریخی اضافہ

    Mar 02, 2023 | 18:02
  • سعودی عرب میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔

    Mar 25, 2023 | 12:34
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group