ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم سیو ایجز آج ریلیز کی جارہی ہے
ہالی ووڈ کی تھرلر فلم سیوایجزکی کہانی میکسیکوکے منشیات فروشوں کے گرد گھومتی ہے جو کہ یونیورسٹی میں پڑھنے والی طلبہ کو اغوا کرلیتے ہیں۔ جسے بچانے کے لئے اسکے دودوست منشیات فروشوں کے گروہ کے خلاف اعلان جنگ کردیتے ہیں۔۔۔ فلم کے ڈائریکٹراولیورسٹون ہیں جبکہ آرون جونسن،ٹیلرکٹش اور بلیک نے اہم کردارادا کیا ہے،فلم آج سینما گھروں میں نمائش کےلئے پیش کی جا رہی ہے۔۔۔