الیکٹرونک میڈیا میرے خلاف پراپیگنڈا کررہا ہے،کسی سیاست شخصیت سےمیرا نام نہ جوڑا جائے: ماڈل ایان علی
منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے موقع پرماڈل ایان علی میڈیا سے ناراض نظر آئیںمیڈیا کی توجہ حاصل کرنےکیلئے فیشن کا سہارا لینےوالی ایان علی کا کہنا تھا کہ میڈیا میرے خلاف پروپیگنڈا کررہا ہے،انہوں نے موقف اختیار کیا کہ الیکٹرونک میڈیا پر پراپیگنڈا انسانی حقوق کی خلاف وزری ہےایان علی کا کہنا تھا کہ رقم لے جانے پرمعافی مانگتی ہوں، مجھے علم نہیں تھا کہ اتنی رقم لے جانا غیرقانونی ہے ،کسی سیاسی شخصیت سے میرا نام نہ جوڑا جائے،حکومت اور چیف جسٹس سے اپیل کرتی ہوں کہ اس معاملے کا نوٹس لیا جائے۔