اینڈی مرے، رافیل نڈال اور وینس ولیمز نے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی
سال کے سب سے بڑے مقابلے میں ٹینس کے تین لیجنڈز نے کامیابی حاصل کر لی ، رافیل نڈال نے ڈسٹن براؤن کو شکست دے کر کامیابی سمیٹی ، رافیل نڈال نے 6-4، 6-2 اور 7-5 سے کامیابی حاصل کیادھر عالمی نمبر ایک اینڈی مرے بھی کامیاب ہوئے ،خواتین کے مقابلوں میں پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلیم چیمپیئن وینس ولیمز ابھرتی ہوئی چینی اسٹار وینگ کیانگ کے ہاتھوں شکست سے بال بال بچ گئیں، اور وہ بھی ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے میں چلی گئیں، ولیمز نے 6-1 سے جیت کر میچ میں فتح حاصل۔