لندن میں دنیا کے سب سے بڑے پھولوں کے میلے ہمپٹن کورٹ پیلس فلاور شو کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
پھول قدرت کی خوبصورتی کی ایک زندہ مثال ہیں ہر سال کی طرح اس سال بھی لندن کے سب سے بڑے پھولوں کے میلے میں ہر قسم کے رنگ برنگے پھول دلچسپ انداز اور ترتیب کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں پھولوں کے اس میلے کو سجانے کے لیے سینکڑوں افراد پر مشتمل ٹیم نے کئی ہفتوں تک شب و روز کام کرتے ہوئے درجنوں ایکڑ رقبے کو پھولوں کو جنت میں تبدیل کرڈالا ،، دیکھنے والے دنگ رہ گئے،، میلہ 9 جولائی تک جاری رہے گا۔