تمام چاکلیٹ کے دیوانوں کے لیے سوئزر لینڈ میں بہترین اور اعلیٰ معیار کی چاکلیٹس کا میلہ سجایا گیا
سوئزرلیند میں چاکلیٹ کے دیوانوں کے لیے چاکلیٹس کا میلہ سجایا گیا ،، اس چاکلیٹ شومیں اعلیٰ پائے کی چاکلیٹ تیار کرنیوالی کمپنیوں کی پراڈکٹس رکھی گئیں،جہاں بچے اور بڑوں سب نے ہی شرکت کی
یہاں آنے والے مہمانوں کو چاکلیٹس پیش کی گئیں،، جبکہ چاکلیٹ کے مختلف فلیورز اور مختلف ڈشیز میں اس کا استعمال بھی دکھایا گیا، ماہر شیفس مختلف اقسام کی چاکلیٹ اور چاکلیٹ سے تیار کردہ ڈشیز بھی تیار کرنے میں مصروف دکھائی نظر آئے،