سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کریں گے، عدالتی فیصلے تسلیم نہ کیےجائے تو ملک میں افراتفری اور انتشارپھیلتا ہیں:صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ
لاہورکےنجی ہوٹل میں مخصوص ناموں والی نمبرپلیٹس کےپروجیکٹ کےآغازکیلئےتقریب کااہتمام کیاگیا،، اس موقع پرتقریب کےمہمان خصوصی وزیرقانون راناثناءاللہ نےمیڈیاسےگفتگو کرتےہوئےکہا کہ جےآئی ٹی کو تفتیش کرنی ہےتودبئی،لندن اورگلف میں جاکرکرے،، جن پرالزام ہےان سے ہی پوچھا جا رہا ہےکہ کیاہوا ہے، رانا ثناء اللہ نےکہا کہ سپریم کورٹ عدالت عظمی ہےعدالتوں کافیصلہ تسلیم نہ کیاجائےتوملک میں افراتفری اورانتشارپھیلتاہیں، اس موقع پر ہمارے مخالفین کاایجنڈہ بھی یہ ہےکہ ملک میں انتشارپھیلایاجائے، ایس ایس پی ارسلہ سلیم نےمریم کواس لیےسلام کیاکہ وہ مریم کو اپنی آئیڈیل مانتی ہے،، راناثناءاللہ نےمزید کہا کہ جےآئی ٹی نےاپنےآپ کو خودمتنازع بنالیاہے