پاکستان تحریک انصاف نےشریفوں کےاحتساب کے حوالےسےخصوصی دستاویزفلم جاری کر دی
پاکستان تحریک انصاف نےشریفوں کےاحتساب کے حوالےسےخصوصی دستاویزفلم جاری کر دی، جس میںتحریک انصاف کی جدوجہد کے مختلف مراحل کو فلمبند کیا گیا ہے،رہنما تحریک انصاف فیصل جاوید خان کی جانب سے تیار کردہ فلم میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تاریخی تقاریر کے مختلف حصے بھی شامل ہیں، جبکہ فلم میں ملک بھرمیں بڑےعوامی اجتماعات کےمناظربھی دکھائےگئےہیں،فیصل جاویدکےمطابق عمران خان کی ثابت قدمی اورمضبوط ارادےکوخراج تحسین بھی پیش کیاگیا ہے