ہمارا ووٹر جماعت کے ساتھ ڈٹ کرکھڑا ہے، ہم الیکشن لڑیں گے،طارق فضل چودھری
ہمارا ووٹر جماعت کے ساتھ ڈٹ کرکھڑا ہے، میدان میں پہلے بھی تھے اور اب بھی ہیں ،فیصلے پراحتجاج کافیصلہ بعد میں کیا جائیگا،طارق فضل چودھری
ہم الیکشن لڑیں گے، الیکشن بائیکاٹ کی باتیں غلط ہیں،طارق فضل چودھری