فیصلے سے عوام میں نواز شریف کی مقبولیت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ،آصف کرمانی
فیصلے سے عوام میں نواز شریف کی مقبولیت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، نواز شریف عوام کے مقبول ترین لیڈر ہیں اور رہیں گے
عوام کا فیصلہ 25 جولائی کو آئے گی، ہمیں عوام کے فیصلے کا انتظار ہے، آصف کرمانی