نواز شریف کی نام نہاد شفاف سیاست کا چہرہ کھل کر سامنے آگیا، قمر زمان کائرہ
ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل, فیصلہ مسلم لیگ ن کی قیادت کو بے نقاب کرگیا, نواز شریف کی نام نہاد شفاف سیاست کا چہرہ کھل کر سامنے آگیا، آج ثابت ہوگیا کہ وہ سیاست میں آئے ہی کرپشن کے لئے تھے، بڑے میاں صاحب کے بعد اب چھوٹے میاں صاحب کی باری ہے،قمر زمان کائرہ