پاکستانی ٹیم وطن واپسی کا سفر شروع ہو گیا۔
وہاب ریاض، محمد عامر،لندن محمد حفیظ اورشعیب ملک ٹیم کے ساتھ روانہ نہیں ہوہے وہ چند دن اہل خانہ کے ساتھ برطانیہ میں ہی رکیں گے۔ دوسرے تمام کرکٹرز ہفتے ّاور اتوارکی درمیانی شب لاہور ،کراچی اور دوسرے شہروں میں پہنچیں گے۔ ہیڈکوچ مکی آرتھر ضروری کام نبٹانے کے لیے جوہانسبرگ کی آڑان بھریں گے۔ ٹیم مینجر طلعت علی اور بولنگ کوچ اظہر محمود بھی لندن میں ہی قیام کریں گے۔ ٹیم مینجمنٹ کے دوسرے تمام ارکان لاہور پہنچ رہے ہیں۔