Waqt News
Monday | April 19, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیراعظم ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے
  • شام میں صدارتی انتخابات 26مئی کو ہونگے
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ابوظہبی میں بین الاقوامی ایکسپو کمشنر جنرل سے ملاقات
  • مسجد اقصیٰ کی آزادی کی جنگ منطقی انجام تک جاری رہے گی۔ حماس
  • کے الیکٹرک 650 میگاواٹ بجلی وفاق سے لیتا ہے، نیب انکوائری کی وجہ سے ہمیں پیسے نہیں مل رہے،: وزیراعلیٰ سندھ
  • وفاقی حکومت نے مذہبی جماعت کے ساتھ معاہدہ کر کے غلط کیا۔ مراد علی شاہ
  • سعودی ولی عہد کے ہاں بیٹے کی پیدائش
  • روس کا جمہوریہ چیک کے 20 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
  • متنازع قوانین کیخلاف  بھارتی کسانوں کی ریلیاں، 70  مظاہرین گرفتار
  • امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر
  •  کچھ مذہبی رہنمائوں اور شرارتی سیاستدانوں کو تشویشناک صورتحال میں پہیہ جام ہڑتال سوجھ رہی ہے۔ فردوس عاشق اعوان
  • ملک بھر میں  نویں سے بارہو یں جماعت تک کے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے
  • جہاں قانون توڑا جائے گا وہاں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔وزیراعلی پنجاب
  • ہم نے افغانستان سے انخلا کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ
  • ملک میں کورونا سے مزید73 افراد انتقال کرگئے،این سی اوسی
  • تحریک لبیک سے مذاکرات شروع ، شیخ رشید احمد کا اہم بیان
  • حکومت کا ایک سے آٹھویں جماعت تک سکولز عید تک بند رکھنے کا فیصلہ
  • کالعدم تحریک لبیک کیساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے جبکہ لاہور یتیم خانہ میں حالات کشیدہ ہیں : شیخ رشید
  • کراچی: شادی ہالز مالکان کا شہر بھر میں ہالز کھولنے کا اعلان
  • اسد عمر نے سندھ حکومت کو’ تنقید سرکار‘ کا نام دے دیا
  • اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
  • ہیلتھ ورکرزکی کورونا ویکسی نیشن کیلئے دوبارہ رجسٹریشن کا اعلان
  • پاکستان میں کورونا سے 2021 کی سب سے زیادہ اموات ریکارڈ
  • روس کا 10 امریکی سفارتکاروں کو بے دخل کرنے کا اعلان
  • بھارت میں24 گھنٹوں میں 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز
  • کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 12 ماہ کے اندر تیسری خوراک کی ضرورت پیش آ سکتی ہے: فائزر
  • وفاقی کابینہ کا اجلاس 20اپریل کو طلب، 13 نکاتی ایجنڈے پر غور
  • پی ٹی آئی کے30 سے زائد اراکین کی جہانگیرترین کی حمایت میں اسمبلیوں سے استعفوں کی پیشکش
  • کراچی میں 15 رمضان سے شادی ہالز مالکان کا شادی ہالز کھولنے کا اعلان

پی ٹی آئی حکومت اور اس کو لانے والوں نے ملکی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا۔ سینٹر مشاہد اللہ خان

Jul 06, 2020 | 13:38 1:38 PM, July 06, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پی ٹی آئی حکومت اور اس کو لانے والوں نے ملکی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا۔ سینٹر مشاہد اللہ خان

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس چیرمین حافظ عبد الرحیم کی رہائش گاہ دیلس میں منعقد ہوا جس سے سینٹر مشاہد اللہ خان اور جنرل سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز چوہدری نور الحسن تنویر نے ٹیلی فونک خطاب کرتے پاکستان مسلم لیگ ن یونان کی قیادت کو پارٹی اور قیادت کے ساتھ والہانہ محبت پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا وطن پاکستان اس وقت مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے معاشی بحران موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے بے روزگاری کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اس تباہی کے پیچھے ان لوگوں کا ہاتھ ہے جو عمران خان کو لیکر آئے تھے ایک مخصوص ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے یہ سب ڈرامہ رچایا گیا قومی انتخابات میں جو کچھ کیا گیا سب جانتے ہیں ہم آج بھی کہتے ہیں شفاف انتخابات ہوں تو پاکستان مسلم ن واحد جماعت ہے جو اکثریت سے جیتے گی جنرل سیکرٹری اوورسیز پاکستانی چوہدری نور الحسن تنویر نے کہا موجودہ حکومت نے کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن میں پھنسے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ جو سلوک کیا ہے وہ آپ سب جانتے ہیں لیکن وقت دور نہیں یہ لوگ بھاگتے نظر آئیں گے جس دیدہ دلیری سے ان لوگوں نے جھوٹ بولا ہے کوئی ایک منصوبہ جو مکمل کیا ہو الٹا ملک کو مقروض کر کے رکھ دیا گیا اس موقع پر مرکزی قیادت کی باہمی مشاورت سے چوہدری نذیر گجر کو سینئر نائب صدر اور ملک سر فراز کو نائب صدر راجہ زبیر جرال کو میڈیا ایڈوائزر چوہدری موسیٰ خاں کو چیف آرگنائزر نامزد کیا گیا اجلاس میں پاکستانی برادری کی سماجی شخصیت چوہدری مہدی خاں باسریاں نے خصوصی شرکت کی سرپرست اعلیٰ ارشاد احمد بٹ کے بھائی مرحوم مسلم لیگ ن کے کارکن شباب نظر کی والدہ مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی گی۔ایتھنز سے گے مہمانوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا

ملک میں کورونا سے مزید73 افراد انتقال کرگئے،این سی اوسی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • حکومت کی تین سالہ کہانیوں نے ملکی معیشت تباہ کردی۔ ...

    Apr 05, 2021 | 14:47
  • حکومت نے ایچ ای سی کو تباہ کر کے رکھ دیا: احسن اقبال

    Apr 08, 2021 | 20:33
  • وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مارگلہ ہائی وے کا ...

    Apr 19, 2021 | 11:56
  • 193 رنز کی شاندار اننگز: ملکی و غیر ملکی کرکٹرز کی زباں ...

    Apr 05, 2021 | 14:26
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group