وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین نادرا محمد طارق ملک اور اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات
وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین نادرا محمد طارق ملک اور اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات.ملاقات میں چئیرمین نادرا نے وزیرِ اعظم کو نادرا کے امور کے حوالے سے بریف کیا. اسکے علاوہ بتایا کہ رواں سال 14 اگست تک نادرا تحصیل سطح پر 46 نئے سینٹرز کھولے گی جو عام آدمی کی نادرا تک رسائی یقینی بنائیں گے. مزید نادرا ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن کے تحت سٹارٹ اپس کی معاونت کیلئے انو ویٹیو اپلیکیشنز متعارف کرائے گا اور ایف بی آر کی ٹیکس بیس بڑھناے میں بھی معاونت کرے گا. وزیرِ اعظم نے نادرا کے اقدامات کو سراہتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ عام آدمی کو سہولیات کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے
#BreakingNews
وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین نادرا محمد طارق ملک اور اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات.ملاقات میں چئیرمین نادرا نے وزیرِ اعظم کو نادرا کے امور کے حوالے سے بریف کیا.
#Pakistan #PMIK #PMimranKhan @PakPMO @ImranKhanPTI @NadraMedia #NADRA #WaqtUpdates pic.twitter.com/25INnAmaeq— Waqt News (@Waqtnewstv) July 6, 2021