سرکاری اداروں کو سہولیات کے عالمی معیار اپنانے کی ضرورت ہے:صدرمملکت
صدرمملکت کی زیر صدارت ایوان صدر کو آئی ایس اومعیار کے مطابق ڈھالنے سے متعلق اجلاس اخراجات میں کمی کیلئے بین الاقوامی معیارات اپنانے کی ضرورت ہے سرکاری اداروں کو سہولیات کے عالمی معیار اپنانے کی ضرورت ہے خدمات کی دستاویز کاری سے ایوان صدر کی کارکردگی میں بہتری آئے گی ماحول دوست طریقے اپنانے سے ایوان صدر کو رول ماڈل بنائیں گے ایوان صدر میں جدید توانائی کے نظام سے سالانہ 3 کروڑ سے زائد کی بچت ہو گی توانائی کے جدید نظام سے بجلی کی کھپت میں 31.2 فیصد کمی واقع ہوگی ایوان صدر گرین ٹیکنالوجی پر چلنے والے دنیا کے چند صدارتی دفاتر میں شامل ہے، صدر مملکت