اسحاق ڈار پوسٹ بجٹ تقرر کے ابتدا میں ہی صحافی کے سوال پرغصےمیں آگئے

گزشتہ روز پیش کئے گئے بجٹ پرشدید عوامی ردعمل یا کچھ اور وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارپوسٹ بجٹ تقریرکےدوران صحافی کے سوال پوچھنے پرایسا برہم ہوئے کہ ہاتھ کے اشارے سے صحافی کو باہر نکالنے کا حکم دیدیادوسری جانب وزیرخزانہ کے شدید رد عمل پر کچھ صحافی اپنی نشستیں پرکھڑے ہوگئے اور احتجاج کیا،، صحافیوں کے احتجاج پر موصوف کا غصہ ہوا ہوگیا اور صحافی سے معذرت میں ہی عافیت جانی۔