لاہور : پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے خواتین کے تحفظ کا بل منظورکرلیا
بل کے مطابق خاوند کواپنی آمدنی کا ایک حصہ بیوی کودینا لازمی ہوگاخواتین کوتنگ کرنے والے خاوندوں کی نقل وحرکت چیک کرنے کے لیے چپ بھی لگائی جاسکے گی خواتین ارکان اسمبلی تو اس اضافے سے مطمئن نظر آتی ہیں کاسمیٹکس مہنگی ہونے سے شاید گھریلو خواتین شدید نالاں ہوں تاہم خواتین اراکان اسمبلی اس سے مطمئن ہیں ، مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی شکیلہ لقمان کا کہتی ہیں کہ کاسمیٹکس پر تھوڑے ٹیکس سے نہ صرف قومی خزانے کو بلکہ قوم کو بھی فائدہ ہوگا ،لیگی رکن شائستہ پرویز ملک کی رائے بھی مختلف نہیں ، ان کے مطابق بیوٹی آئٹمز جتنی مرضی مہنگی ہوں اس کا خرچ تو مردوں نے ہی بڑھنا ہے،مرد ارکان کے مطابق کاسمیٹکس مہنگی کرنے سے خزانے کو تو فائدہ ہو گا ، تاہم اس سے جیب مردوں کی ہی ڈھیلی ہوگی،خواتین ارکان کہتی ہیں کہ کاسمیٹیکس جتنی چاہے مہنگی ہوجائیں وہ اس کا استعمال نہیں روک سکتیں