رگو گینگ لاہور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
جرم انسان کوجیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیتا ہے،،لاہورمیں شہریوں سے لوٹ مارکرنے والا رگوگینگ قانون کی گرفت میں آگیا،،ملزمان میں سلیم خان عرف رگوبھائی،بالے خان ولد جگا خان اورراہب شامل ہیں،،پولیس کے مطابق تینوں ملزمان نے فیس بک پردوستی کی،ملزمان نے شہری کے قتل سمیت ڈکیتی کی تیئس وارداتوں کا انکشاف بھی کیا
ساٹ
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے نقدی، ،موٹرسائیکل،موبائل فون اورتین پستول برآمد ہوئے،،ملزمان کے خلاف23سے زائد مقدمات بھی درج ہیں
ساٹ
پڑھنے لکھنے کی عمرمیں ہاتھوں میں اسلحہ لیے وادرتیں کرنے والے ایسے کم عمرنوجوان سوشل میڈیا اورانٹرٹینمنٹ کے نام پردیکھی جانے والی فلموں سے متاثرہو کراپنی اوراپنے گھروالوں کی زندگیاں برباد کرلیتے ہیں،اس لیے نہ صرف حکومت بلکہ والدین کا بھی فرض ہے کہ وہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پرپرنظررکھیں،،کیمرہ مین اے آررحمان کے ساتھ رفیق سلطان وقت نیوزلاہور