Waqt News
Tuesday | August 09, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • صدر پاکستان اور وزیراعظم کا یوم عاشور پر پیغام
  •  انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن نے ارشد ندیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان
  • ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی ٹیم کا چھاپہ،تجوری توڑنے کا دعویٰ
  • وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملے کی شدید مذمت
  • وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پرخودکش حملے کی مذمت
  • صدر مملکت اور وزیراعظم کی میر علی میں پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت
  • میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ،4 فوجی جوان شہید 
  • آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
  • آج ملک بھر میں یوم عاشورہ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہاہے۔
  • چینی افواج کا تائیوان کے گرد تازہ فوجی مشقوں کا اعلان
  • امریکہ کا یوکرین کے لئے اسلحے کے بڑے پیکج کا اعلان
  • 9 ویں محرم الحرام کے روز بی بی پاک دامن کے مزار پر زائرین کی آمد جاری
  • پاکستان کو 4 ارب ڈالرز جلد مل جائیں گے: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک
  • وٹامن ڈی آپ کو کن جان لیوا امراض سے بچانے کیلئے ضروری ہے؟
  • گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 22۔ 2021 میں حاصل ہوئی
  • پنجاب حکومت کا ارشد ندیم کے گاؤں میں اسٹیڈیم کی فوری تعمیر شروع کرنے کا اعلان
  • پی پی نے بلدیاتی ایکٹ سے متعلق وعدہ وفا نہیں کیا، وزیر اعظم کردار ادا کریں: ایم کیو ایم
  • گاڑیوں کی انٹری بند، مری اور گلیات جانے والے سیاح مایوس
  • لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات
  • پرامن جلسے کی اجازت دیں گے، قانون توڑا تو 25 مئی سے برا حال کریں گے، رانا ثنا اللہ
  • مقام تبدیل، تحریک انصاف کا 13 اگست کو لاہور میں جلسے کا فیصلہ
  • ملتان پولیس کی جانب سے 10 محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان جاری
  • چین کا تائیوان کے گرد فوجی مشقیں جاری رکھنے کا اعلان
  • موسیٰ گیلانی کے مقابلے میں بہتر امیدوار ہوتا تو بیٹی کو انتخاب میں کھڑا نہ کرتا: شاہ محمود
  • عمران خان کرپٹ اور جھوٹا آدمی ہے.راجہ ریاض 
  • خواجہ سعد رفیق کاعمران خان کے بیان پر ردعمل
  • عمران خان کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جتنے پر مبارکباد
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد
  •  مصرکی کوششوں سے اسرائیل اور فلسطین کا غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق
  • روس کا یوکرینی جوہری پلانٹ پر حملہ،یوکرین کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

نوجوان نسل ہمارا مستقبل ہے۔  بلوچستان کے نوجوانوں بشمول خواتین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے اقدامات جاری رکھے گے: آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)

Jun 06, 2022 | 00:24 12:24 AM, June 06, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
<->
  • نوجوان نسل ہمارا مستقبل ہے۔  بلوچستان کے نوجوانوں بشمول خواتین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے اقدامات جاری رکھے گے: آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)
  • نوجوان نسل ہمارا مستقبل ہے۔  بلوچستان کے نوجوانوں بشمول خواتین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے اقدامات جاری رکھے گے: آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)
  • نوجوان نسل ہمارا مستقبل ہے۔  بلوچستان کے نوجوانوں بشمول خواتین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے اقدامات جاری رکھے گے: آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)
  • نوجوان نسل ہمارا مستقبل ہے۔  بلوچستان کے نوجوانوں بشمول خواتین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے اقدامات جاری رکھے گے: آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)

فرنٹیئرکور بلوچستان (نارتھ) کی خواتین ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، آئی جی ایف سی کی بطور مہمان خصوصی شرکت اور خطاب.

فرنٹیئرکور بلوچستان (نارتھ) کے زیرِ اہتمام لیڈی سولجرز کے دوسرے بیچ کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا انعقاد سبی سکاوٹس میں کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد یوسف مجوکہ تھے۔ پاس آؤٹ ہونے والی بیشتر لیڈی ریکروٹس کا تعلق بلوچستان سے ہے- ٹریننگ کورس کے دوران ریکروٹس کو ملٹری کی بنیادی تربیت دی گئی- اس میں فائرنگ، فزیکل فٹنس اور غیر روایتی جنگ کی تربیت پر خصوصی توجہ دی گئی۔

چینی افواج کا تائیوان کے گرد تازہ فوجی مشقوں کا اعلان

 مہمان خصوصی نے دوسرے بیچ کی لیڈی سولجرز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ اور حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاس آؤٹ ہونے والی لیڈی ریکروٹس کو کامیابی سے ٹریننگ مکمل کرنے اور ایف سی میں شامل ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے لیڈی ریکروٹس کو مادر وطن کے دفاع کے لیے فخر، عزت اور وقار کے ساتھ خدمات انجام دینے کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا کہ ایف سی  بلوچستان ایک منظم اور تمام جدید صلاحیتوں و پیشہ وارانہ مہارتوں سے لیس فورس ہے، قوم کو ایف سی کے جوانوں کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد و بھروسہ ہے کیونکہ ان کی تربیت ایک ایسے ادارے میں ہوئی ہے جہاں سے جوان کندن بن کر باہر نکلتے ہیں۔ قبل ازیں مہمان خصوصی  نے پریڈ کا معائنہ کیا اور انھیں سلامی پیش کی گئی اور ٹریننگ کے دوران بہترین خدمات سرانجام دینے والی ریکروٹس میں انعامات بھی تقسیم کئے۔  تقریب میں سیکٹر کمانڈر ایسٹ، ایف سی حکام سمیت قبائلی  عمائدین اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔

امریکہ کا یوکرین کے لئے اسلحے کے بڑے پیکج کا اعلان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ایس او ...

    Jul 18, 2022 | 21:01
  • کسی عہدے کی خواہش نہیں, پی ٹی آئی وزیرِ اعلیٰ پنجاب ...

    Aug 05, 2022 | 20:28
  • میڈیا میں خواتین صحافیوں کے چیلنجز :-انسانی حقوق ...

    Jul 29, 2022 | 20:38
  • ممنوعہ فارن فنڈنگ: ایف آئی اے نے سابق اسپیکر قومی ...

    Aug 06, 2022 | 16:37
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group