پاکستانی حکمران مودی کیساتھ ذاتی تعلقات نہ نبھائے بلکہ ناموس رسالت ﷺ کی خاطر فوری طور پر تجارتی قونصلر تعینات کرنے کا فیصلہ واپس لے، فرخ حبیب

( عرفان جمیل ڈوگر ) انتہا پسند حکمران جماعت BJP کی رکن کی جانب سے گستاخی پوری عرب ممالک سمیت مسلم دنیا سے بھارتی اشیا کا بائیکاٹ سمیت سخت ردعمل آیا ہے، فرخ حبیب پاکستانی حکمران مودی کیساتھ ذاتی تعلقات نہ نبھائے بلکہ ناموس رسالت ﷺ کی خاطر فوری طور پر تجارتی قونصلر تعینات کرنے کا فیصلہ واپس لے، موجودہ حکمرانوں نے مسجد نبوی واقعہ پر سیاسی مخالفین پر جھوٹے توہین کے مقدمات درج کروا دیے، انکے وٹس اپ میڈیا مینیجمینٹ نے طوفان برپا کردیا، اب نہ کوئی سفیر نکالنےکامطالبہ کررہاہے نہ کوئی اسلام آباد مارچ کررہا ہے، سرد مہری اس لئے ہے کہ شریف خاندان کےبھارت میں ذاتی کاروباری تعلقات ہے،
انتہا پسند حکمران جماعت BJP کی رکن کی جانب سے گستاخی کے بعد پوری عرب ممالک سمیت مسلم دنیا سے بھارتی اشیا کا بائیکاٹ سمیت سخت ردعمل آیا ہے۔پاکستانی حکمران مودی کیساتھ ذاتی تعلقات نہ نبھائے بلکہ ناموس رسالت ﷺ کی خاطر فوری طور پر تجارتی کونسلر تعینات کرنے کا فیصلہ واپس لے
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) June 6, 2022