پہلی حج پرواز پی کے 474 علی الصبح 3:30 بجے اسلام آباد سے روانہ

پہلی حج پرواز پی کے 474 علی الصبح 3:30 بجے اسلام آباد سے روانہ سرکاری حج سکیم کے تحت 327 عازمین حج اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ ہوئے آج اسلام آباد سے دو مزید پروازیں سعودی عرب روانہ ہونگی لاہور سے 3 اور کوئٹہ ملتان سے ایک ایک پرواز عازمین حج کو سعودی عرب پہنچائے گی حج فلائٹ آپریشن کے پہلے دن 23 سو 31 عازمین سعودی عرب روانہ ہونگے