پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت المسلمین کی قیادت کے مابین ملاقات

پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت المسلمین کی قیادت کے مابین ملاقات, پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور شیریں مزاری جبکہ مجلس وحدت المسلمین کی اعلیٰ قیادت کی شرکت کی۔ دوران ملاقات مسقبل میں باہمی تعاون اور مشترکہ لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔