کراچی: کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 67 پیسے کا ہو گیا گزشتہ کاروباری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 59 پیسے پر بند ہوا انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 39 پیسے کا ہوگیا گزشتہ کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا