خیبرپختونخوامیں ووٹ کروڑوں میں فروخت ہوئے: شیخ رشید
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ منتخب سینیٹرزکی دہری شہریت تشویش ناک ہے،، سینیٹرز یہ لکھ کردیں کہ ان کی دہری شہریت نہیں ہے،، کل کوکسی سینیٹرکی بھارتی شہریت نکل آئی توکیابنےگا؟ چیف جسٹس نےسینیٹرزکی دہری شہریت کازبردست نوٹس لیاہے،،شیخ رشید نے کہا کہ بتایاجائےسینیٹرز کےبیرون ملک اثاثےکتنےہیں؟ کچھ ایسےامیدوارہیں جن کاریکارڈمنی لانڈرنگ کا ہے،، 4 سے5کروڑمیں ایک ووٹ خیبرپختونخوامیں فروخت ہوا،، سینیٹ الیکشن میں بلوچستان کی توساری اسمبلی بک گئی،، مزید4سینیٹرزکی بھی دہری شہریت کی اطلاعات ہیں،، شہبازشریف کوتجربہ ہےمشرف دورمیں بھی کھیلنے کا راستہ بنایا گیا تھا مگراب نہیں اب دور بدل چکا ہے،،